Topics

چیل کو اپنے سر کے اوپر اڑتے دیکھنا


قدسیہ ، لاہور۔چیل کو اپنے سر کے اوپر اڑتے دیکھنا اور چیل کے نیچے کھلے ہونا، اس کے بعد نور کی کرنیں آپ کے اوپر پڑنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے حالات بہت زیادہ دگرگوں ہیں جو کسی وظیفہ کی برکت سے ٹھیک ہو جائیں گے۔ اگر آپ کوئی وظیفہ پڑھ رہی ہیں تو اسے جاری رکھیں۔

’’روحانی ڈائجسٹ ‘‘ (مارچ84 ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.