Topics

بیوی اپنے شوہر کی شادی کرا رہی ہے


 لڑکے کے والد نے خواب میں دیکھا کہ ان کے لڑکے کی شادی اس کی بیوی کی موجودگی میں کسی دوسری جگہ ہو رہی ہے اور لڑکے کی بیوی اپنے  خاوند کے ساتھ دوسری شادی کے سلسلے میں شریک ہے ۔

تعبیر:  جن صاحب کے نے یہ خواب دیکھا ہے انہوں نے کو وعدہ کیا ہے اور وعدہ کرنے کے بعد  وعدہ خلافی کی ہے۔ انہیں چاہیٔے کہ اپنا وعدہ پورا کریں یا کفارہ اداکریں ۔

’’روحانی ڈائجسٹ ‘‘ (فروری 87 ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.