Topics

چیزیں ادھر ادھر پڑے ہوئے دیکھنا


رحمت عادل، کراچی۔ اسکول کے صحن میں بینچ پر بیٹھی ہوں صحن میں مختلف چیزیں ادھر ادھر پڑی ہیں۔

 

تعبیر:مزاج میں صفائی کا اہتمام نہیں ہے۔ گھر میں سامان بکھرا رہتا ہے۔ غور سے گھر کی چھتوں کو دیکھئے وہاں جالے ہوسکتے ہیں، اس کے علاوہ اور کیا لکھوں۔


’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (جولائی 2014ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.