Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اللہ کی امانت
اللہ کی امانت قبول کرکے اس کی حفاظت نہ کرنی اور اس سے فائدہ نہ اٹھانا کفرانِ نعمت ہے۔ جب کہ کفران نعمت ناشکری ہے ۔جو بندہ شکر گذار نہیں ہوتا سکون اس سے روٹھ جاتا ہے۔ مصائب و آلام اس کا گھیراؤ کر لیتے ہیں اور آدمی قیدو بند کی زندگی میں ایڑیاں رگڑ ر...
روح کی غذا
روح کی غذا اللہ کی محبت ہے ۔ جب تک اروح کو غذا میسر نہیں آتی ۔آدم زاڈ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی بے چین رہتا ہے۔
روحانیت کا اصول
روحانیت کا یاک اصول ہے ۔ اگر روحانیت کا کوئی راز آپ کو معلوم ہو جائے تو اس راز کو جتنا زیادہ آپ دہرائیں گے اسی مناسبت سے آپ کی روحانی صلاحیت میں اضافہ ہوتا رہے گا۔
پرندے
پرندوں کی تعدا د اربوں کھربوں سے زیادہے ۔ کسان کرم خوردہ اناج بھی جھاڑو سے سکیر لیتا ہے۔ اور اپنی دانست میں ایک دانہ بھی زمین پر نہیں چھوڑتا ۔ اللہ سب کا رازق ہے۔ قانوں یہ ہے کہ جب پرندے بھوک کا تقاضہ رفع کرنے کےلئے زمین پر اترتے ہیں۔ اس سے پہلے ک...
کفالت
چھوٹَ بچوں کی کفالت ماں باپ کرتے ہیں ۔ آدمی اگر اللہ کے سامنے بچہ بنا رہے تو اللہ اس بندے کی خود کفالت کرتاہے ۔ جب آدمی خود کو بڑا سمجھنے لگاہے تو کفالت کے لئے اسے بھاگ دوڑ کرنا پڑتی ہے۔
پر سکون
پرسکون اور پر مسرت زندگی اپنا سکتا ہے۔ فارمولا یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔جو چیز حاصل ہے اس کو شکر کے ساتھ خوش ہو کر استعمال کیا جائے اور جو چیز حاصل نہیں ہے اس کے حصول کیلئے دعا کے ساتھ تدبیر کی جائے۔
کانٹے
دنیا کانٹوں سے بھرا راستہ ہے اور پھولوں کی سیج ہے۔ ہر شخص کا اپنا انتخاب ہے۔ کوئی بھری زندگی کو گلے سے لگا لیتا اور کوئی خوشیوں بھری زندگی سے لطف اندوز ہوتاہے۔
حرماں نصیبی
یہ کیسی عجیب بات ہے اور حرماں نصیبی ہے کہ ہر مذہب کے پیروکار اللہ تعالیٰ، رسول، عذاب، ثواب اور جنت دوزخ کا تذکرہ تو کرتے ہیں مگر اللہ تعالیٰ کے راستے پر متحد اور متفق نہیں ہوتے۔
فریب
دنیا فریب ہے۔۔۔۔۔۔فریب خوردہ انسان کی ہر بات فریب ہے۔۔۔۔۔۔جو لوگ یہ بات جان لیتے ہیں ان کے لئے دنیا سکون کا گہوارہ بن جاتی ہے۔
پہلی آواز
انسان نے پہلی آواز اللہ کی سنی اور پہلی ہی مرتبہ اللہ سے بات کی۔اس کے بعد وہ پانچ حواس سے واقف ہوا۔
گیارہ ہزار ڈگریاں
انسان کے اندر گیارہ ہزار صلاحیتیں کام کرتی ہیں اور ہر صلاحیت ایک علم ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ انسان کے اندر گیارہ ہزار علوم کا ذخیرہے۔ ہر انسان ان علوم کی تکمیل کر کے گیارہ ہزار ڈگریاں لے سکتا ہے۔
اللہ کے دشمن
اللہ کے دشمن کو جنت قبول نہیں کرتی۔ اللہ کے دشمن کی پہچان یہ ہے کہ اس کے اوپر خوف و غم مسلط رہتا ہے۔ گدھ کی طرح وسوسے اس پر منڈلاتے رہتے ہیں۔
جنت
جنت اس کی میراث ہے جو خوش رہتا ہے۔ ناخوش آدمی جنت میں داخل نہیں ہو سکتا۔
زرو جواہر
زرو جواہر سے زیادہ کوئی شئے بے وفا نہیں ہے۔ جو زرو جواہر سے محبت کرتا ہے۔ ہلاک ہو جاتا ہے اور جس نے دولت سے بے وفائی کی ، دولت ہمیشہ اس کی کنیز بنی رہتی ہے۔
شک
جس آدمی میں شک ہے وہ قرآنی حکمت سے فائدہ نہیں حاصل کر سکتا۔
درگزر
اللہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ صبر یہ ہے کہ درگزر کیا جائے۔
«
1
2
3
4
5
6
7
8
...
662
663
»
Searching, Please wait..