Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
قرآن
قرآن آئینے کی طرح آپ کے اندر ہر ہر داغ اور ہردهبہ نمایاں کر کے پیش کرتا ہے۔
خوش
خوش رہنا اور دوسروں کو خوش رکھنا مسلمان کا اخلاقی کردار ہے مسلمان کی شان یہ ہے کہ وہ خوشی میں بھی اسلامی وروحانی قوت اور حفظ مراتب کا خیال رکھتا ہے۔
خوشی
خوشی انسان کے لئے ایک طبی تقاضہ اور فطری ضرورت ہے اسلام یہ نہیں چاہتا کہ مسلمان مصنوعی وقار ، غیر فطری سنجیدگی ، مردہ دلی اور افسردگی سے قوم کے کردار کی کشش کو ختم کر دیں اسلام چاہتا ہے کہ مسلمان بلند حوصلوں ، نت نئے ولولوں...
نمود و نمائش
نمود و نمائش ایک ایسا زہر ہے جو انسانی کردار کو ہلاک کر دیتا ہے۔
ماضی
ماضی کو پروقار، حال کو مسرور اور مستقبل کو روشن اور تابنا ک بنانے کے لئے ہر کڑی کادوسری کڑی کے ساتھ اتحاد و اتصال ضروری ہے۔کوئی طاقت ہے کوئی ہستی ہے جس کے حکم پر ازل تابد نظام حیات قائم ہے زندگی سے مردانہ وار لڑ کر فتح یاب ہونے کی ایک ہی صور...
اجزائے ترکیبی
زندگی کے تمام اجزائے ترکیبی ایک طاقت کے پابند ہیں وہ طاقت جس طرح چاہے روک دیتا ہے اور جس طرح چاہے انھیں چلادیتی ہے۔
اجزائے ترکیبی
زندگی کے تمام اجزائے ترکیبی ایک طاقت کے پابند ہیں وہ طاقت جس طرح چاہے روک دیتا ہے اور جس طرح چاہے انھیں چلادیتی ہے۔
خوش و خرم
خوش و خرم رہنا، خوش اخلاقی، مسکراہٹ بھری زندگی، پر کشش پر وقار گفتگو، زندہ دلی، شگفتہ زہن اور محبت و ایثار آدم زاد کو صحت مند رکھتا ہے۔
درخت
درخت ایک ہے پتے اور شاخیں لا تعداد میں اگر کوئی شاخ خوداپنے درخت کی جڑ پر ضرب لگائے تو وہ خود کس طرح محفوظ رہ سکتی ہے۔
نظام
کوئی نظام اس وقت نظام کادر جہ پاتا ہے جب اس کی بنیادیں مستحکم ہوں اور اس نظام کو چلانے والے اس کی حفاظت میں کمر بستہ رہیں۔
خدا تعالی
خدا تعالی اس شخص کو دوست رکھتا ہے جس میں دریا جیسی سخاوت آفتاب جیسی شفقت اور زمین جیسی تواضع ہو۔
نوجوان نسل
نوجوان نسل کے بڑوں نے اپنی اصلاح نہیں کہ تو حالات نہیں سدھریں گے ہم یہ بات کیوں بھول رہے ہیں کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کا ذہن سادہ ورق کی طرح ہوتا ہے وہ وہی عادات و اطوار اپناتا ہے جو ماحول میں رائج ہیں۔
اطمینان قلب
دنیا سے محبت اور موت سے خوف کرنا چھوڑ دیجئے۔ یہ عمل سکون راحت اور اطمینان قلب کا باعث بنے گا اور دوزخ آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی۔
دنیا کی محبت
دنیا کی محبت انسان کو بزدل بنا دیتی ہے۔ وہ موت جیسی حقیقی زندگی سے خوف زدہ رہتا ہے۔ نفس پرستی پراگندگی، فتنہ انگیزی اور ظلم ستم عام ہو جاتا ہے۔ دوسری قومیں طرح طرح کی سازشوں کے جال بچھا کر اور مال و زر کی لالچ میں مبتلا ہو کر کم ہمت قوموں کو ختم ک...
بہادری
بہادری یہ ہے کہ کبرونخوت اور خوش پندی سے خود کو بچاتے رہیں اور با تخصیص الله کی مخلوق سے محبت کریں ہر آدم زاد کا احترام کریں اور جو اپنے لئے چاہیں وہ اپنے بھائیوں کے لئے چاہیں۔
صراط مستقیم
جب تک آپ خود کو صراط مستقیم پر گامزن نہیں کریں گے آپ دوسروں پر اثر انداز میں ہو سکتے۔
«
1
2
3
4
5
6
7
8
...
662
663
»
Searching, Please wait..