Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نیک
نیک اور پاکیزہ نفس لوگ وہ ہیں جو دل کی گہرائی سے اپنی قوتوں اور صلاحیتوں کو خدا کی راہ میں قربان کر د یتے ہیں اور یہ وہی وہ لوگ ہیں جو اس عارضی زندگی میں خدا کے دین کی بھی خدمت کر جاتے ہیں۔
مسلمان
مسلمانکا کردار یہ ہے کہ وہ عصبیت تنگ نظری اور دھڑے بندی سے دور رہتا ہے کشادہ دلی اور خوش اخلاقی سے ہر ایک سے تعاون کرتا ہے اور جو لوگ بھی مخلصانہ طرزوں میں صراط مستقیم پر گامزن ہو کر اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتے ہیں ان کے ساتھ خیر خواہی اور ا...
تعلق
خدا سے گہرا تعلق پیدا کئے بغیر دعوت و تبلیغ کا کام خود فریبی کے سوا کچھ نہیں ہے اور خدا سے وابستگی پیدا کرنے کا یقینی درجہ صلوٰ ۃاور مراقبہ ہے۔
مشن
کسی مشن کو کامیاب بنانے کے لئے آزمائشیں ضروری ہیں جب تک آزمائش سے کوئی نہیں گزرتا مقصد کی تکمیل نہیں ہوتی مقصد ہمہ گیر ہویا اس کی حیثیت انفرادی و آزمائش لازم ہے۔
مشیت
مشیت ایزدی ایک ایسی حقیقت ہے جس کے بارے میں بجز صبر و شکر کے کوئی چارہ نہیں۔
خوف وغم
خوف وغم کا ہو نادوزخ ہے اور اس سے نجات پا لینا جنت ہے۔
توبہ
توبہ ہی ہر طرح کے فتنہ و فساد اور خوف ودہشت سے محفوظ ہونے کا حقیقی علاج ہے۔
قدرت
قدرت چاہتی ہے کہ ہم قدرت کی نشانیوں پر غور کر کے نیکو کار کی زندگی بسر کریں اس لئے نیکوکاری قدرت کی حسین صفت ہے، خدا چاہتاہے کہ اس کی صفت میں بد نمائی نہ ہو۔
نیکوکاری
نیکوکاری یہ ہے کہ بندہ اپنے خالق کو پہنچالے اور محروم القسمت لوگ وہ ہیں جو اپنے خالق کو نہیں پہچانتے، خالق کا عرفان حاصل کرنے کے لئے پہلے خود اپنی ذات کا عرفان ضروری ہے۔
خوشی
خوشی ایک فطری عمل ہے جب کہ ناخوش ہونا غمگین ہونا غیر فطری عمل ہے نا خوش انسان خود اپنے آپ سے دور ہو جاتا ہے جب کہ خوش رہے والا انسان اپنی ذات میں انجمن ہوتا ہے اور دوسرے لوگ بھی اس کے گردیده ہو جاتے ہیں۔
اتباع سنت
حضور پاک ﷺکی مجمو کی زندگی میں سے چند اعمال کو اختیار کر کے اتباع سنت کادعوی کرنے والوں کو اللہ بھی معاف نہیں کرے گا۔
انسان
انسان اپنے جیسے انسانوں سے توقعات توڑ کر اللہ سے توقعات قائم کر کے جدوجہد کرے تو محدودیت سے نکل جاتا ہے اور وہ ایسے لامحدود دائرے میں محفوظ ہو جاتا ہے جہاں خوف اور غم نہیں ہے۔
ناخوش
جو چیز موجود ہے اس کے لئے خود کو محدود کر لینا نا دانی ہے وسائل کی قدرو قیمت اس حد تک ہو کہ وسائل استعمال کے لئے بنائے گئے ہیں تو آدمی خوش رہتا ہے اور جب کوئی انسان وسائل کی قیمت اتنی لگا دیتا ہے کہ اس کی اپنی قیمت کم ہو جائے تو آدمی ناخوش ہ...
چاہت
ہر آدمی یہ چاہتا ہے کہ میں کسی کو چا ہوں اور کوئی مجھے چاہے کوئی آدمی چاہت میں ملاوٹ پسند نہیں کر تالیکن جب وہ کسی کو چاہتا ہے خود غرضی اس کے اوپر مسلط ہو جاتی ہے وہ محبوب کو محکوم رکھنا چاہتا ہے خود گلوم ہونا نہیں چاہتا۔
محبت
محبت انسان کی سب سے بڑی رفیق اور ہمدرد ہے جو پیدائش کے پہلے دن سے اپنا کردار شروع کردیتی ہے عمر کے کسی حصے میں اگر وقتی طور پر محبت ملے تو یہ نہیں کہا جاسکا کہ بندہ محبت سے محروم ہو گیا اس لئے کہ کوئی نہ کوئی چاہنے والا موجود رہتا ہے۔
اعتدال
زندگی میں توازن، اعتدال اور مستقل مزاجی کامیابی کی علامتیں ہیں۔
«
1
2
...
4
5
6
7
8
9
10
...
662
663
»
Searching, Please wait..