Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
روزہ میرے لئے ہے ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔ اپریل 2022
آج کی با ت (ارشا دربا نی ہے : روزہ میرے لئے ہے اور روزہ کی جزا میں خود ہو...
اساتذہ کرام سے درخواست ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔ مارچ 2022
اساتذہ کرام سے درخواستآج کی با ت آدم و حوا کا پہلا مسکن جنت ایسی اسپیس پر آبا د ہے جہاں عا لی شان محلا ت ، نہریں ، مرغزار۔ نیلے پیل...
ٹا ئم اینڈ اسپیس ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔ فروری 2022
آ ج کی با ت زندگی ٹا ئم اور اسپیس میں رواں دواں ہے ۔ آدمی ، انسان ، جنا ت ، فرشتے ، درخت ، پا نی ، پرندے اور پہا ڑ۔ سب ٹا ئم اینڈ اسپیس کا مظا ہر ہ ہیں ۔ ٹا ئم زما ن اور...
خواب کا میکانزم کیا ہے
المoاس کتاب میں شک نہیں ہے۔ ہدایت دیتی ہے متقین کو جو مشاہدہ کرتے ہیں غیب۔ اور ان کا تعلق اللہ کے ساتھ قائم ہوتا ہے اور اللہ کے دیئے ہوئے رزق میں سے خرچ کرتے ہیں اور جو مشاہدہ کرتے ہیں جو کچھ اترا تیرے اوپر۔ اور جو کچھ نازل ہوا تجھ سے پہلے اور آخرت ک...
دنیا ئے طلسما ت ہے ساری دنیا ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔جنوری 2022
بدال حق قلندر با با اولیا ء دنیا ئے طلسما ت ہے ساری دنیا "اللہ آسما نو ں اور زمین کا نو رہے ۔ "(النور : ۳۵) اس آیت پر زور دے کر میں آپ سے کہنا چا ہتا ہوں کہ اسپ...
آدمی جو سنتا ہے ، وہ دیکھتا ہے ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔دسمبر 2021
آج کی باتآدمی جو سنتا ہے ، وہ دیکھتا ہے لیکن سن کر دیکھنے کی کو شش نہیں کر تا کہ کیا دیکھ رہا ہے ، فہم سنی سنا ئی باتوں سے زیا دہ نہیں جب کہ قلبی مشا ہد ہ پردے میں ہے ۔ حضر ت آدم ؑ سے اب تک شما ریا ت سے زیا دہ آدمی زمین پر آئے اور چلے گئ...
فرد جسم اور روح سے مرکب ہے۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔ جولا ئی 2021
آج کی بات ”آج کی بات“ جس دور میں پڑھی جائے گی، یہ اُس دور کی آج کی بات ہے کیوں کہ شعور اور لاشعور کا نصاب ہر دور میں ایک ہے۔ جیسے آسمان اور زمین کے درمیان میزان، دن اور رات کے متعین وقفے، لہروں کا شمالا ً جنوباً سفر ،...
ہم لباس کو زندگی سمجھتے ہیں ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔ جون 2021
آج کی بات زندگی کی لباس میں ظاہر ہوتی ہے جب کہ ہم لباس کو زندگی سمجھتے ہیں۔× بچپن ، جوانی اور بڑھاپا اس کے مختلف نام ہیں۔ ہم شب و روز لباس کے تقاضے پورے کرتے ہیں اور پہچان سمجھ کر اصل سے گریز کرتے ہیں۔ لباس بنتا ہے ، دن رات تغیر...
زندگی ۔امتحان۔ماہنامہ قلندر شعور۔فروری 2021
زندگی ہر لمحہ امتحان ہےجس سے گزرے بغیر فرد اگلے مرحلے میں داخل نہیں ہوتا۔بچہ جوان ہوتا ہے اور جوان بوڑھا ہوجاتا ہے۔ عمر کے مراحل طے کرنے کے ساتھ ناموافق حالات قبول کرنے کی سکت پیدا نہ ہو تو بچے سے جوان اور جوان سے بوڑھا ہونے کے باوجود فردمکتبِ زیس...
دن اور رات ۔ ما ہنا مہ قلندر شعور ۔ مئی 2021
ہم جانتے ہیں کہ دن اور رات زندگی کے دو رخ ہیں۔ دو رخ سے مراد یہ ہے کہ جو کچھ دن میں کیا جاتا ہے ، اثرات رات میں ظاہر ہوتے ہیں اور جو کچھ رات میں ظاہر ہوتاہے۔ وہ آدمی کے دن رات کا خلاصہ ہے۔ دونوں رخوں میں عمل ایک ہے۔ لیکن مظاہرے کا طری...
آسمان ۔زمین ۔ماہنامہ قلندرشعور۔مارچ 2021
تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لئے ہیں جس نے تخلیق کیا معین مقداروں (فارمولوں) کے ساتھ اور ان مقداروں کا علم مخلوقات میں انسان کو عطا کیا۔ انسان زمین میں خلیفہ ہے جسے منصب کے مطابق صلاحیت سے نوازا۔قارئین۔۔۔۔زمین میں خلیفہ ہونے کا مطلب کیا ہے؟رح...
آنکھ کی اسپیس ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔اکتوبر 2021
آنکھ کی اسپیس چھوٹی جگہ کو بڑا دکھا تی ہے اور فر د گما ن کر تا ہے کہ دنیا بہت بڑی ہے جب کہ پو ری کائنا ت میں اس دنیا کی حیثیت گنبد کے اوپر نقطے کی ہے ۔ ...
خیال اور مشاہدے کا میکانزم ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔ نومبر2021
کائنات کا نظام لہروں کے ارتعاش وائبریشن پر قائم ہے ۔ کہیں سے حرکت کا آغاز ہوتا ہے اور ارتعاش تانے بانے کے کائناتی گراف میں پھیل جاتا ہے۔ ارتعاش جتنی مقدار میں جہاں تک پہنچتا ہے اسی کے مطابق لہروں میں تصویر میں ظاہر ہوتی ہیں۔ جہاں ارتعاش مدھم ہے وہ...
فاصلہ کیا ہے؟ ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔ اپریل2021
نگاہ نے جب فضا میں خلا، خلا میں بادل، بادلوں میں پانی، پانی میں رنگ، رنگ برنگ زمین ،زمین پر نباتات، زیر زمین معدنیات اور معدنیات میں ثمرات کو دیکھا تو فاصلہ حائل تھا۔فاصلہ نہ ہو ۔۔۔۔نگاہ نہیں دیکھتی۔آپ کیا سمجھے؟نگاہ فاصلے کا احاطہ کرتی ہے، اس کے ب...
آج کل اور غیب ظاہر۔۔؟ - ماہنامہ قلندر شعور ۔ ستمبر 2021
امتحان (کل نمبر 50) آج کی بات کل کی بات ہو گئی اور کل کی بات، آج کی بات ہے۔ گزرا ہوا کل آج ہے اور آج کل ہو جائے گا۔ پیغام مشترک ہے۔ پھر آج اور کل کیا ہے۔۔؟ زندگی گزرتی ہے، ہر لمحہ منظر بدلتا ہے لیکن وقت &...
زندگی کیا ہے - ماہنامہ قلندر شعور ۔ اگست 2021
کبھی سوچا ہے کہ زندگی کیا ہے۔زندگی کا مظاہرہ حرکات و سکنات سے ہوتا ہے۔ کائنات میں ہر شے اظہارِ خیال کرتی ہے لیکن وہ کیا کہتی ہے اور ہم کیا سمجھتے ہیں، اس میں اختلاف ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ یہ باغ ہے جب کہ باغ کیا...
«
1
2
3
4
5
6
7
8
...
687
688
»
Searching, Please wait..