Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
شوہر لندن میں ہیں
سوال: امید ہے کہ اپنی غم زدہ بہن سمجھ کر میری مدد فرمائیں گے۔ آپ مجھ جیسے ہزاروں بے سہارا لوگوں کے دکھ بانٹتے ہیں۔ میری بھی مدد کریں۔ میری کہانی یوں ہے کہ میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں مگر ایک دن سکون نہیں ملا ہے۔ شادی کے تین ماہ تک...
سیلاب اور سیمنٹ
سوال: پچھلے سال بارش کی وجہ سے کراچی میں سیلاب آ گیا تھا۔ یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے۔ ہمارے شیر شاہ کے علاقے میں بھی پانی آیا اور ہمارا مکان دس فٹ تک ڈوب گیا۔ ہم نے کھلی چھت پر ساری رات بارش میں گزاری چونکہ ہمارا مکان پہلے ایک چھوٹی سی ب...
سوچوں میں ڈوبے رہنا
سوال: میرے بھائی ان دنوں پریشان ہیں۔ ہر وقت سوچوں میں ڈوبے رہتے ہیں اور صحت روز بروز خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ان کی اس حالت کا ذمہ دار ان کا ایک دوست ہے جسے وہ بہت چاہتے ہیں لیکن وہ دوست حد سے زیادہ خود غرض ہے۔ بھائی کی وجہ سے پورا گھر اس...
سانس کی بیماری
سوال: میں گذشتہ 18ماہ سے سانس کی بیماری میں مبتلا ہوں علاج کیا لیکن دواؤں سے ری ایکشن ہو گیا۔ پریشان ہو کر دواؤں کا استعمال چھوڑ دیا ہے۔ رات گئے تک انتہائی تکلیف اور گھبراہٹ کے عالم میں پورے گھر میں گھومتا رہتا ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ میر...
سایہ
سوال: میرا لڑکا غلام حسین جس کی عمر تقریباً 12سال ہے۔ رات کو ڈر جاتا ہے حالانکہ میرے ساتھ کمرے میں سوتا ہے میں نے اسے سمجھایا ہے کہ ڈرنے اور خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، میں موجود ہوں۔ ڈرنا کم ہمت اور بزدل لوگوں کا کام ہے لیکن وہ کہ...
زبان کھل جائے گی
سوال: اس سال عیدالفطر کے پانچویں یا چھٹے روز میرے والد صاحب پر فالج کا حملہ ہوا جس سے بائیں طرف کا سر سے لے کر پاؤں تک کا سارا جسم ناکارہ ہو گیا لیکن بر وقت علاج کرانے پر آہستہ آہستہ ٹانگ اور دھڑ بھی ٹھیک ہو گیا لیکن بازو بالکل ناکارہ...
زبان ساتھ نہیں دیتی
سوال: میں اپنی جان ختم کرنے کے در پے ہوں اگر آپ نے بھی مایوس کیا تو مجھے کوئی نہیں بچا سکتا۔ میں بچپن ہی سے احساس محرومی کا شکار ہوں۔ تھوڑی سی ڈانٹ پر رو پڑتا ہوں۔ کسی کو مجھ سے پیار نہیں ہے۔ خوبصورت ہوں نہ ہی میرے چہرے پر کوئی رونق ہے...
زنانی آواز
سوال: میں لڑکا تو ہوں لیکن میری آواز بالکل لڑکیوں جیسی پتلی، باریک اور ہلکی ہے۔ میں زیادہ تیز بول ہی نہیں سکتا۔ جتنا تیز بولنے کی کوشش کرتا ہوں آواز اتنی ہی حلق میں اٹک جاتی ہے اور اگر نکلتی بھی ہے تو لڑکیوں کی طرح باریک ہوتی ہے۔ سب رش...
روحانی غذا
سوال: گزارش ہے کہ منفی خیالات، شیطانی وسوسوں، ناگہانی آفات، لوگوں کے حسد وغیرہ سے محفوظ رہنے کے لئے کچھ ورد تحریر فرما دیں تا کہ دل کو تقویت رہے کہ روحانی غذا مل رہی ہے۔ کمزور دل انسان مایوسی کے دریا میں ڈوب جاتا ہے۔ مجھے ہزاروں قسم کے...
روح کا الارم
جواب: رات کو سونے سے پہلے بلند آواز سے 10مرتبہ کہئے: محمد طارق! مجھے فلاں وقت، اتنے بج کر اتنے وقت پر جگا دینا۔ یہ کہہ کر کسی سے بات کئے بغیر سو جایئے۔ مقررہ وقت پر ضرور آنکھ کھلے گی۔ لیکن جونہی آنکھ کھلے فوراً اٹھا جایئے، پھر لیٹے نہ رہئے۔...
روح سے ملاقات
سوال: 10مہینے ہوئے کہ 36یا 37سال کی عورت سے میری شادی ہو گئی۔ وہ پہلے بھی دو جگہ شادی کر چکی ہے مگر ہر دو جگہ سے طلاق ہوئی۔ میرے گھر آ کر اسے دورے پڑنے لگے تو زمین پر لوٹنے لگی کہ میں نہیں رہتی۔ میں شاہ عقیق کے مزار پر جاؤں گی۔ میں اسے...
ذہنی الجھنیں
سوال: بچپن سے ہی میری عادت ہے کہ میں بہت زیادہ سوچتا ہوں یعنی بہت زیادہ بلکہ حد سے زیادہ سوچنے کا عادی ہوں۔ کوئی بھی واقعہ یا کوئی بھی معمولی بات ہو یا کوئی بھی چھوٹا سا مسئلہ ایک دفعہ میرے ذہن میں آ جائے تو بس اس سے پیچھا چھڑانا مشکل...
ذہنی سکون
سوال: میں سوتیلے پن کا بچپن سے شکا رہوں۔ یعنی ماں کی مامتا سے محروم رہا۔ جیسے تیسے پل کر جوان ہو گیا۔ میٹرک تک تعلیم صرف اپنی لیاقت کی بناء پر حاصل کی۔ گھریلو بدسلوکی کی وجہ سے باہر نکلا تو ایک پرائیویٹ سروس مل گئی۔ جس سے میری زندگی کے...
دماغی توازن
سوال: نہایت دکھ کے ساتھ لکھ رہا ہوں۔ میرے والد صاحب 12سال سے پاگل ہیں۔ میں نے پاکستان کی کوئی ایسی جگہ نہ چھوڑی جہاں ان کو لے کر نہ گیاہوں۔ لاہور کے پاگل خانے میں بھی تین سال تک داخل رکھا۔ بہت تعویذ گنڈے کروائے لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا...
دماغ کے اعصاب
سوال: میرے بھائی کو چکر آتے ہیں اور بے ہوش ہو جاتا ہے۔ بتاتا ہے کہ کوئی اسے مارنے آ رہا ہے۔ کافی دیر تک اس کی یہی حالت رہتی ہے۔ ڈاکٹروں کو دکھایا، حکیموں اور مولاناؤں کا بھی علاج کرایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ اب بالکل نا امید ہو کر آ...
دریا اور سبزہ زار
سوال: چند سالوں سے میری دماغی حالت عجیب ہو گئی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ خیالات یلغار کر رہے ہیں۔ اور میرا دماغ خیالات کی موجوں میں بے بس ادھر ادھر بہہ رہا ہے۔ اس بلائے ناگہانی سے میری قوت فیصلہ اور صلاحیتیں مفلوج ہو گئی ہیں۔ خواہ کوئی جگہ ہو...
«
1
2
3
4
5
6
7
8
...
673
674
»
Searching, Please wait..