Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
پانی کی فطرت
معاشرے میں وہی فرد ممتاز ہوتا ہے جو پانی کی فطرت کے مطابق زندگی گزارتا ہے اور جو اس سے انحراف کرتا ہے اس پر جمود طاری ہوجاتا ہے جہاں جمود ہو وہاں تعفن پھیل جاتا ہے اور یہ تعفن ہی اضطراب، پریشانی، بے چینی اور بیماری ہے۔ آدمی جب زمین پ...
خلوص
مجبت اور خلوص کے جواب میں ہمیشہ محبت اور خلوص ملتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ جس ے محبت کی جاۓ، اس کے سا تھ مخلص ہو غرض کے سا تھ محبت میں خلوص نہیں ہو تا۔
توفیق
اللہ کی دی ہوئی توفیق سے جب آدمی ظاہری عمل کے ساتھ ساتھ باطنی طور پر اللہ کی حکمتوں کو تلاش کرتا ہے تو اس کا رشتہ روح سے قائم ہو جاتا ہے۔
انفرادی حدود
انفرادی حدود میں دولت پرستی کی بیماری آدمی کی انا اور اس کی ذات سے گھن بن کر چپک جاتی ہے۔ اس کی انسانی صفات کو چاٹتی رہتی ہے اور خالق کی عطا کی ہوئی صلاحیتوں کو زنگ آلود کر دیتی ہے۔
مظاہر
مظاہر اپنے وجود کے لئے یقین کے پابند ہیں کیونکہ کوئی خیال یقین کی روشنیاں حاصل کر کے ہی مظہر بنتا ہے۔
فنا بقا
گوشت پوست کے جسم کی اپنی ذاتی کوئی حیثیت نہیں ہے ، دکھاوے اور آرزو کے علاوہ اس کا کوئی نام رکھیں بھی تو فہم و بصیرت کے خلاف ہے پوری زندگی فنا کے اوپر بقا کے اوپر بحرحال فنا ہے، کسی فنائیت کوحقیقت کا نام دینا قریںِ عقل و قیاس نہیں ہے۔
زندگی
زندگی کا مقصد وہ چیز ہے جو انسان کے ساتھ ہمہ وقت رہے۔ مادی دنیا نے کبھی کسی کا ساتھ نہیں دیا اس لئے مادی دنیا کو بھرپور استعمال کرنا تو چاہئے لیکن اس کو زندگی کا مقصد قرار نہیں دینا چاہئے۔
ادب
کسی انسان کا ادب یا کسی انسان سے محبت اس کے کردار کی وجہ سے ہوتی ہے۔
واقف
جو خود سے واقف نہ ہو ایسے خود فراموش آدمی کو زمین و آسمان سب بھول جاتے ہیں۔
کیفیت
کیفیت ہی تو ہے جو انسان کو درخت کو چرند کو پرندے کو ایک دوسرے سے الگ الگ ہونے کی اطلاع فراہم کرتی ہے۔
انکشاف
میرے اندر کے آدمی نے مجھے بتایا کہ اندھیرا ابھی روشنی ہے اور جو بندہ تاریکی سے باخبر ہو جاتا ہے اس کے اوپر ایک نئی دنیا کا انکشاف ہوتاہے۔
پاکیزہ کردار
پاکیزہ کردار، ذہنی سکون اور روحانی قدروں سے اچھا سماج تشکیل پاتا ہے۔ متوازن قدروں نے تشکیل شدہ نظام کی بنیاد عدل و انصاف پر ہوتی ہے تو ایسی تہذیب وجود میں آ جاتی ہے جس تہذیب پر قائم لوگ فرشتوں کے مسجود ہوتے ہیں اور وہ فی الارض خلیفۃ کی حیثیت سے کا...
وجدان
پیار بڑھ کر محبت میں ڈھلتا ہے محبت عشق بنتی ہے اور پھر عشق عقیدت میں بن جاتا ہے عقیدت کے بعد کی منزل وجدان ہے۔
تخلیق
تخلیق کے مقصد کو پانے ہمارے پاس صرف یہی ایک صورت ہے کہ ہم خود کواس شعور سے آراستہ کر لیں جو انبیاء کا شعور ہے جو انبیا ء کے وارث اولیاء کرام کا شعور ہے۔
مسافر خانہ
جو بندہ دنیا کو اللہ کے کہنے کے مطابق مسافر خانہ سمجھ لیتا ہے اس کی حکومت ہواؤں پانیوں اور زمینوں پر قائم ہو جاتی ہے۔
محبت
محبت حق اور عقیدت تین رخ ہیں جو ہر انسان کے اندر رواں دواں رہتے ہیں ، کبھی یہ رخ تالاب کی صورت میں ہوتے ہیں ، کبھی ندی نالوں آبشاروں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور بھی سمندر بن جاتے ہیں اور جب یہ رخ سمند رہتے ہیں توده عشق سے گزر کر عقیدت کے د...
«
1
2
3
4
5
6
7
8
...
662
663
»
Searching, Please wait..