Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
عدم تحفظ
عدم تحفظ کا احساس انسان کود یمک بن کر چاٹ جاتا ہے اور آدمی خود کو تنہا محسوس کرتے کرتے، خود سے بیزار ہو جاتا ہے۔
قفل
جس شخص کو خداپسند کرتا ہے اس کے دل کا قفل کھول دیتا ہے اس کو صدق و یقین بنا دیتا ہے اس کی عقل کو سلامتی ، زبان کو راستی، اخلاق میں استقامت، کان کو سماعت اور آنکھ کو می بصارت عطا کر دیتا ہے۔
بندگان
بندگان خدا کو فائدہ پہنچانے والا اللہ کو سب سے زیادہ عزیز ہے۔
قلبی لگاؤ
خدمت اور قلبی لگاؤ ایک ایسا عمل ہے کہ آدی نہ چاہتے ہوئے بھی دوست بن جاتا ہے۔
عمل
عمل اس کی پہچان یہ ہے کہ ایک عمل کرنے سے ضمیر خوش ہو تا ہے اور اس کے اندر سکون اور اطمینان کی لہر یں موجزن ہوتی ہیں اور عمل کی دوسری پہنچان یہ ہے کہ ضمیر ناخوش ہوتا ہے اور انسان یہ عمل کر کے ندامت محسوس کرتا ہے۔
مہمان
لوگ مہمانوں کے کھانے پینے پر مسرت محسوس کرتے ہیں۔ا ن کو زحمت نہیں رحمت اور خیر وبرکت کازریعہ سمجھتے ہیں گھر میں میں مہمان آنے سے عزت و توقیر میں اضافہ ہو تا ہے۔
امر
امر کو سمجھنے کے لئے انسان کو اپنی کنہ سے وقوف حاصل کرنا ہوگا جو دراصل انسان کی صورت میں خودامر ہے۔
ایثار
دنیا میں ہر چیز ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہے ہر چیز دوسری کے لئے ایثار کر رہی ہے ہر چیز دوسری چیز کی خدمت میں مصروف ہے۔
عجز و انکساری
عجز و انکساری خطاکار انسان کادہ سرمایہ ہے جو صرف خدا کے حضور پیش میں اسلام ہے اگر کوئی شخص اس قیمتی اور انمول سرمائے کو اپنے ہی جیسے مجبورو بے کس انسانوں کے سامنے پیش کرتا ہے تو وہ دیوالیہ ہو جاتا ہے اور ذلیل ور سوا ہو کر ہمیشہ کے لئے در در کی ٹھو...
شئے
جب تک کوئی شئے دوسری شے کے کام آرہی ہے اس کا وجود ہے ورنہ پھر وہ شے مٹ جاتی ہے۔
توبہ
توبہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں فی الواقع آدمی اپنی نفی کر دیتا ہے اور اپنے پروردگار کے سامنے وہ سب کہہ دیتا ہے جو کسی کے سامنے نہیں کہہ سکتا۔ بے شک اللہ ہمار امحافظ ودم ساز ہے اس کی رحمتیں ہمارے اوپر بارشیں بن کر برستی رہتی ہیں۔
غیب
غیب سے روشناسی اور کائنات کے تسخیری فار مولوں کے انکشاف کا قرآن حکیم سے بڑھ کر اور کوئی ذریعہ نہیں۔
مذہب
ہم نے مذہب کو اپنی ذاتی انا، دولت پرستی، دنیاوی حرص و ہوس کے لئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے اور مذاہب کے اصل پروگرام پر اپنی ذاتی مصلحتوں کی گردڈال دی ہے تاہم اس راہ سے بالکل بے خبر ہو گئے جس کے انکشاف کے لئے مذہب عالم ِوجود میں آیا۔
مقصد حیات
مقصد حیات جب دنیابن جاتا ہے تو آدمی غم و غصہ ، رنج و فکر ، حسد جلن بد خوابی، تنگ نظری، مردہ دلی، اور دماغی الجھنوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
مخلوق کا سچ
اللہ تعالی کی مخلوق کا سچ اور مخلصانہ جذبہ انسان کے اندر محبت، اخوت مساوات اور امت کو جنم دیتا ہے۔ اور انسان کے سکون کا سب سے بڑا دشمن فخر و مباہات، غرور و تکبر ہے جو عاجزی اور انکساری کو کھا جاتا ہے۔زندگی میں مومن کو تو اعلی کارنامے انجام د...
مٹی
جس شے کی تمھارے دل میں خواہش ہو مٹی سے زیادہ نہ سمجھو ۔تمھارے دل و دماغ میں صرف اور صرف لبدی دنیاکا تصور ہونا چاہئے۔
«
1
2
...
5
6
7
8
9
10
11
...
662
663
»
Searching, Please wait..