Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
زندگی کا طرز عمل
سوال: ہر وقت سستی و پریشانی میں گرفتار رہتا ہوں۔ نماز پڑھتے وقت نیند کا غلبہ ہو جاتا ہے۔ کسی کام کی طرف متوجہ ہوتا ہوں تو سر چکرانے لگتا ہے۔ اعصابی کمزوری کا مریض ہوں۔ آنکھیں بہت کمزور ہیں۔ آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے۔ دماغ برے ا...
روٹی کے تین ٹکڑے
سوال: میرا مسئلہ ان صاحب یا صاحبہ سے ملتا جلتا ہے جن کے مسئلے کا عنوان ہے۔ گھر میں رکھی ہوئی چیزیں دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جاتی ہیں۔ یہ مسئلہ 24دسمبر کے جمعہ ایڈیشن میں شائع ہوا تھا۔ جس طرح یہ صاحب خوف اور دہشت کا شکار ہو جاتے ہیں اسی...
رنگ اور روشنی سے علاج
سوال: میں نزلے کی بیماری میں مبتلا ہوں۔ اس بیماری کی وجہ سے میری نظر کمزور ہو گئی ہے اور ہر وقت سر میں شدید رہتا ہے۔ علاج کرانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔ لیکن کچھ دنوں بعد دوبارہ بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ اب تو میری آنکھیں بھی ہر وقت درد کرتی رہ...
ڈبے کا دودھ
سوال: آپ کی توجہ اس مسئلے کی طرف مرکوز کرانا چاہتا ہوں کہ میں بہت کمزور ہوں۔ رنگ بھی زرد ہے۔ کئی ڈاکٹروں کے مشوروں سے ایکسرے کرا چکا ہوں۔ رپورٹ یہ ہے کہ مجھے کوئی بیماری نہیں ہے۔ وٹامنز کھا کر عاجز آ گیا ہوں مگر چہرہ کی زردی اور کمزوری...
دمہ
سوال: مجھے پچھلے آٹھ سال سے دمہ کی شکایت ہے بعض اوقات تو سانس بھی بند ہوتا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ بے انتہا تکلیف میں ہوں۔ ہومیوپیتھی علاج سے کچھ فائدہ محسوس ہوا لیکن چند ہفتوں کے بعد پھر وہی کیفیت ہو گئی خدا دشمن کو بھی یہ مرض نہ دے۔ برائے...
دانت پیسنا
سوال: کافی عرصہ سے مجھے خواب کی حالت میں دانت چبانے یعنی دانت پیسنے کی عادت ہے۔ اس عادت کو چھوڑنے کے لئے کئی دفعہ شعوری ترکیبیں آزما چکا ہوں مگر کامیابی نصیب نہ ہو سکی۔ لوگ کہتے ہیں کہ جس کے دشمن زیادہ ہوں وہی خواب میں دانت پیستا ہے۔ م...
دماغی کمزوری
سوال: میرا دماغ بہت کمزور ہے جو کچھ پڑھتا ہوں بھول جاتا ہوں۔ دماغ کی کمزوری کے باعث میں ہر وقت کھویا کھویا سا رہتا ہوں۔ مہربانی فرما کر دعا بتا دیں جس سے دماغی کمزوری دور ہو جائے۔ جواب: فجر کی نماز ادا کر کے وہیں بیٹھے بیٹھے گی...
خصوصی دعا
سوال: کالم روحانی ڈاک میں آپ کی تجویز کردہ ”خصوصی دعا برائے روزگار“ نظر سے گزری۔میرے حالات دن بدن ابتر ہوتے جا رہے ہیں اور میں معاشی پریشانیوں کی دلدل میں پھنس کر رہ گیا ہوں۔ آپ سے درخواست ہے کہ مجھے بھی اس وظیفے کی اجازت مرحمت فرمائی...
خمیرہ مروارید
سوال: میں خود موٹر سائیکل چلاتا ہوں اور مجھے کوئی خوف یا ڈر محسوس نہیں ہوتا لیکن جب میں کسی اور صاحب کے پیچھے بیٹھتا ہوں تو بلا وجہ ایک خوف محسوس ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ بعض اوقات ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیتا ہوں۔ چلانے والا اکثر پوچھتا ہے...
خوبصورت اور شریف دلہن
سوال: میں نے اپنے بیٹے کی شادی اسی سال کی ہے چند یوم تو میرا لڑکا اپنی بیوی کے ساتھ خوش و خرم رہا، پھر اچانک اس کے رویہ میں تبدیلی آ گئی۔ وہ اپنی بیوی سے بالکل بات چیت نہیں کرتا۔ اسے اپنے کمرے میں نہیں آنے دیتا۔ میرے لڑکے کے اس رویے سے...
حلول
سوال: گھرمیں ایک ہنگامہ برپا رہتا ہے۔ والدصاحب اور والدہ کی نوک جھونک مستقل عذاب ہے۔ آپس کی لڑائی اور طنز و تشنیع کا انجام علیحدگی کے سوا اور کچھ نظر نہیں آتا۔ دل چاہتا ہے کہ یہ انجام دیکھنے سے پہلے خود کشی کر لوں۔ ذہنی سکون نہ ہونے سے...
چاندی کا کٹورا
سوال: میرے بیٹے کو بہت غصہ آتا ہے ہر وقت دانتوں سے ناخن کاٹتا رہتا ہے۔ صبح سویرے اٹھ کر پارک میں جاتا ہے۔ پھولوں سے بہت دلچسپی ہے۔ پندرہ سال کی عمر میں دو تین مختلف اسکولوں میں داخل کروایا گیا۔ ماسٹر سے ٹیوشن بھی پڑھائی جاتی ہے لیکن ای...
چلی جا یہاں سے
سوال: میرا ایک چھوٹا بھائی جس کی عمر تقریباً 23سال ہے۔ اپنی صحیح حالت میں نہیں ہے۔ جب وہ چھوٹا تھا تو خاموش سا رہتا تھا۔ اس کے بعد جب اس نے ہوش سنبھالا تو وہ اکثر خود اپنے آپ سے ہی محبت کرنے لگا۔ آہستہ آہستہ اس کی یہ عادت بہت بڑھ گئی ا...
جینئس آدمی
سوال: میں آپ کا کالم”روحانی ڈاک“ گذشتہ آٹھ سال سے پڑھتا آ رہا ہوں۔ مین نے آپ کے کالم میں یہ بات پڑھی تھی کہ انسان کے دماغ میں دو کھرب خلئے کام کرتے ہیں اور ان میں سے عام طور پر دو سو خلئے کام کرتے ہیں۔ ”جینئس“ آدمی کے دماغ میں 250خلئے...
جنسی خیالات
سوال: میں ایک 25سال کا نوجوان ہوں اور ہر وقت میرے ذہن میں بری خیالات کی یلغار رہتی ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی علاج بتائیں جس سے میرے جنسی خیالات ٹھیک ہو جائیں۔ جواب: رات کو سونے سے پہلے غسل کر کے مصلیٰ پر بیٹھ کر جامنی رنگ روشنی...
جن بھوت کا سایہ
سوال: رات کو جب سونے کی تیاری کرتا ہوں مجھے ابھی نیند آ رہی ہوتی ہے کہ اچانک میرا جسم بالکل ساکت ہو جاتا ہے اور مجھ میں ہلنے جلنے کی سکت باقی نہیں رہتی۔ عجیب عجیب آوازیں سنائی دیتی ہیں جس سے میں ڈر جاتا ہوں حالانکہ اس وقت میں جاگ رہا ہ...
«
1
2
...
6
7
8
9
10
11
12
...
683
684
»
Searching, Please wait..