Topics

شیر کے بچے


سہیل، کراچی۔ دوست نے شیر پالا ہے۔ میں اس کے گھر میں بیٹھا ہوں۔ شیر کے دو بچے ہیں۔ کچھ دیر بعد دونوں بچے کمرے کے باہر گھومتے ہوئے نظر آئے تو میں نے انہیں اٹھا لیا۔

 

تعبیر: خواب میں شیر کے دو بچے نظر آنا اور انہیں اٹھالینا نظر کی کم زوری کی علامت ہے ۔

Eye اسپیشلسٹ کو دکھائیں۔

’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (مارچ 2020ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.