Topics

ملکہ سبا کا تخت


اظہر محمود، کراچی۔ دربار میں تخت لانے کی باتیں ہورہی ہیں۔ کوئی تخت لانے کا کہتا ہے جس پر بات چیت ہونے لگتی ہے۔ پھر تخت کا پایہ یانظر آیا ۔کوئی کہتا ہے یہ ملکہ سبا کا تخت ہے البتہ حضرت سلیمان نظر نہیں آئے۔ میں حساب لگاتا ہوں کہ یہ تخت کتنے عرصہ میں آسکتا ہے تو اندازہ ہوا &

تعبیر: آپ نے کتاب میں کوئی قصہ پڑھا ہے جس کو شک کے ساتھ خواب میں دیکھ لیا ہے۔ شک انسان کو شیطان کی جماعت کے قریب کردیتا ہے۔

’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘                  (اگست                 2016ء)

 

 

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.