Khuwaab aur Taabeer

پھولوں کی لڑیاں

کراچی:  اچانک تیز ہوائیں چلیں پھر کچھ دیر میں رنگ رنگ پھولوں کی لڑیاں یہاں وہاں اُڑنے لگیں۔ ان کے پیچھے پتے ّ در پتےّ آسمان میں اڑتے نظر آئے۔ یہ منظرنہایت خوش نما اور دل فریب تھا۔

تعبیر: خواب اچھا ہے۔ خواب اس لئے اچھا ہے کہ ذہن میں تصورات اچھے ہیں۔

          ’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘  (مئی 2024 ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.