Khuwaab aur Taabeer

مکہ مکرمہ کا قبرستان


عبدالباسط قمر ، گوجرانوالہ۔ مکہ مکرمہ کے قبرستان میں ایک نقشہ نظر آیا ۔اس نقشہ میں خاتون کے اندر م س ی ح لکھا ہوا ہے ۔ آواز آئی کے عیسی علیہ السلام مغرب سے آئے ہیں اور مسیح مشرق سے آئے ہیں۔

 تعبیر : آپ جو پروگرام بنا رہے ہیں وہ بالکل ہوائی ہے اور قطعاً بے نتیجہ۔ اس سے ہاتھ اٹھا لیجئے وقت اور پیسہ ضائع نہ کیجیئے ۔

’’روحانی ڈائجسٹ ‘‘ (دسمبر 81 ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.