Khuwaab aur Taabeer

دل میں ٹیس محسوس کرنا


شہزادی ،لیاری کواٹر کراچی۔دیورانی کے گھر میں دروازے سے سر ٹیک کر بری طرح رونا اور اپنی کسی عزیزہ کو ہاتھوں پر اٹھا کر سڑک عبور کرنا اور سڑک عبور کرتے وقت دل میں ٹیس محسوس کرنا خون میں حدت کی علامت ہے۔ اگر اس بیماری کا بروقت علاج نہ کیا گیا تو ماہانہ نظام میں خلل واقع ہو سکتا ہے۔

’’روحانی ڈائجسٹ ‘‘ (مئی 84 ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.