Khuwaab aur Taabeer

تین فائلیں


ش م، س، لاہور۔ایک بزرگ نے مجھے تین فائلیں دی ہیں جس میں سے ایک فائل میں خط ہے۔

 

 تعبیر : آپ کو پانچ باتوں کی خاص ہدایت کی گئی ہے ۔

١۔ پاک صاف اور با وضو رہنا ۔

٢۔ وقت کی پابندی کے ساتھ اسباق پڑھ کرمراقبہ کرنا۔

٣۔چلتے پھرتے وضو بے وضو ''یا حیی یا قیوم'' کا ورد۔

٤۔ غیبت سننے یا غیبت کر نے سے پر ہیز کر نا ۔

٥۔ پانچ وقت نماز کی پابندی کر نا ۔

’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (اپریل 2019ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.