Khuwaab aur Taabeer

بچہ پیدا ہوا ہے


ص س، اچھرہ۔ دیکھا کہ گھر میں ایک بچہ پیدا ہوا ہے میں سمجھ رہی ہوں کہ یہ دیورانی کا ہے مگر ساس بتاتی ہیں کہ یہ تمہارا بچہ ہے۔کچھ دیر بعد یہ بات مان لیتی ہوں اوربچہ پر پیار آنے لگتا ہے۔

 

تعبیر: جو کچھ آپ نے دیکھا ہے خواب نہیں خیالات کی الجھی ہوئی فلم ہے۔

’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘                  (مئی                     2015ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.