Khuwaab aur Taabeer
۔۔۔۔۔ضلع ساہیوال۔ میں نے دیکھا اپنی زبان
کھینچ رہا ہوں۔ میرا ہاتھ میرے منہ میں ہے اور میں اس سے اپنی زبان کاٹ کر ٹکڑے کر
رہا ہوں اور زبان سے علیٰحدہ کر کے باہر کھینچ لیتا ہوں۔ میں گھبرا کر جاگ اٹھتا ہوں
۔اٹھتے وقت میں نے دیکھا کہ بائیں کرو ٹ لیٹا ہوا تھا۔
تعبیر : بتایا گیا ہے کہ لوگوں کی غیبت بہت بری عادت ہے۔
Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02
خواجہ شمس الدین عظیمی
"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور ماہنامہ قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل ہے"
غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.