Topics
نسرین منہاس، کراچی:کہیں جا تے ہوئے سوچ رہی ہوں
کہ کتب خانے (لائبریری)جاؤں۔ اتنے میں لائبریری کی نگرا ں ے ملاقات ہوئی ا ور ا ن
ے دریافت کیا کہ و ہ کہاں جارہی ہیں؟میں ا ن کے ساتھ جانے کی خواہش کااظہارکے
تیاری کے لئے گھر آتی ہوں ا ور والد صاحب سے بات چیت ہوتی ہے۔ اتنے میں ایک بزرگ
تشریف لائے جن کو دیکھ کرمجھے خوشی ہوئی۔ بزرگ سے گفتگو جاری تھی کہ لائبریری کی
نگرا ں بھی وہاں آگئیں، بزرگ کو دیکھ کر خوش ہوئیں ۔
تعبیر: قرآن کریم
ترجمے ے پڑھئے ا ور سیرت طیبہؐ وقت مقرر کرکے وقت کی پا بندی سے پڑھئے ا ور جو بات
سمجھ میں نہ آئے اسے ایک کاپی میں نو ٹ کرلیجئے۔ خواب میں وقت ضائع ہونے ا ور
خیالی دنیا میں رہنے کی علامات ہیں۔
Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02
خواجہ شمس الدین عظیمی
"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور ماہنامہ قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل ہے"
غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.