Topics
ایبٹ
آباد۔ دیکھا ایک گاڑی ہےاس کی فرنٹ سیٹ پر حضور قلندر بابا اولیا ؒ تشریف فرما ہیں
۔ گاڑی چل رہی ہے اور مسافروں سے بھری ہوئی ہے ۔ ایک عظیمی بھائی بیٹھے ہوئے ہیں
یکایک ہم دونوں کی توجہ حضور قلندر بابا اولیا ؒ کی طرف ہوئی اورہم یکسو ہوگئے اور آنکھوں کا رنگ تبدیل
ہوگیا ۔
تعبیر: خواب نہایت مبارک ، سعید او ر حوصلہ افزا ہے ۔ انشاء اللہ قلندر بابا اولیا ؒ کی تعلیمات سے آپ فیضیاب ہوں گی اور روحانی تبلیغی مشن کو آگےبڑھانے میں جدوجہد اور کوشش کریں گے ۔
Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02
خواجہ شمس الدین عظیمی
"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور ماہنامہ قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل ہے"
غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.