Topics

حضور قلندر بابا اولیا شعر فرماتے ہیں


محمد سلیم، کورنگی۔ استاد محترم کی خدمت میں حاضر ہوا توانہوں نے فرمایا، حضور قلندر بابا اولیا فرماتے ہیں کہ —''کی فلک نے ماہِ آسماں پہ محبتوں کی بارش''

جاگنے کے بعد بیگم صاحبہ کو یہ شعر لکھوانا شروع کیا ۔ پہلے مصرع کے بعد برابر میں سوتے ہوئے بھائی کی کہنی کئی بار مجھے لگی اور شعر کا دوسرا مصرع ذہن میں نہیں رہا۔

 

تعبیر: ابدال حق قلندر بابا کے فرمان پر غور وفکر کیجئے، انشاء اللہ روزن کھلے گا۔

’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (فروری 2019ء)

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.