Khuwaab aur Taabeer

نورانی روشنی دیکھنا


سیدہ فاطمہ، پشاور۔ ایک بڑا ہال ہے۔ ہال نورانی روشنی سے منور ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہونے اور اللہ تعالیٰ کی مرضی اور منشا کے مطابق رسول اللہؐ کی پیروی کرکے زندگی سنوارنا چاہتی ہوں۔

 

تعبیر: یہ کیفیات جس سلسلہ میں آپ بیعت ہیں درود شریف کی فضیلت اور مرشد کی توجہ بیان کرتی ہیں۔


’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (جولائی 2014ء)


 

Topics


Aap ke Khwab aur unki tabeer jild 02

خواجہ شمس الدین عظیمی


"مذکورہ مسودہ روحانی ڈائجسٹ اور  ماہنامہ  قلندر شعور میں شائع شدہ خواب اور تعبیر ،مشورے اور تجزیوں پر مشتمل  ہے"


غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے غیب کی دنیا پر یقین رکھنا ضروری ہے اور یقین کی تکمیل دیکھے بغیر نہیں ہوتی۔ جب تک ہمیں کسی چیز کا علم نہ ہو دیکھ کر بھی ہمارے اوپر یقین کی دنیا روشن نہیں ہوتی۔سب درخت کو دیکھتے ہیں تو پتیاں پھول رنگ سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔ درخت دیکھنے سے پہلے ہم جانتے ہیں کہ ہماری آنکھوں کے سامنے درخت ہے۔ اگر ہم درخت کے وجود کے بارے میں کچھ نہ جانتے ہوں تو درخت کے بارے میں کچھ نہیں بتاسکتے.