Topics
عدیلہ یاسر : بیٹے کو پیدائش کے وقت سے سانس کا مسئلہ ہے۔ ڈاکٹروں نے کئی امراض بتائے
لیکن رپورٹیں نارمل ہیں۔اب پو نے دو سال کا ہوگیا ہے مگر سننا، دیکھنا ، بولنا ،
بیٹھنا ، چلنا اورصحیح طرح سے کھانا شروع نہیں کیا ۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ یہ اپنی
عمر سے چھ مہینے پیچھے ہے۔
جواب : رفیقِ سفر کے ساتھ ہم آہنگی نہ
ہونے کی علامت ہے ۔ کتاب ’’رنگ و روشنی سے
علاج‘‘ میں علاج لکھا ہوا ہے ۔
’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (مارچ 2021ء)
Parapsychology se masil ka hal
خواجہ شمس الدین عظیمی
معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔