Topics

صفحہ نمبر 86 ۔ کمر کے مہروں


محمد اعظم ( سیالکوٹ)  : بیٹا آٹھ سال سے کمر کے مہروں اور ہڈیوں کے مخصوص مرض میں مبتلا ہے۔ جس میں مدافعتی نظام الٹا چلتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروایا لیکن عارضی افاقہ ہوتا ہے۔ ایم آر آئی کی تشخیص کے مطابق نچلے چار مہروں میں مسئلہ ہے۔ اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوں لیکن صورتِ حال نہایت پریشان کن ہے ۔ سنجیدہ مسائل میں گھر چکا ہوں۔ مایوس ہو کر ادویات چھوڑ دی ہیں۔

جواب  :  کتاب ”روحانی علاج “  صفحہ نمبر 86 میں گدی اور کمر میں درد کے عنوان سے علاج لکھا ہوا ہے جو کمر اور مہروں سے متعلق ہے۔



حوالہ:۔پیراسائیکلوجی۔ ستمبر2020۔ماہنامامہ قلندر شعور

Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔