Topics

قد میں اضافہ


طلال احمد  ( اٹک)  : میری عمر16 سال اور قد پانچ فٹ ہے۔ دو سال سے قد نہیں بڑھ رہا۔ براہ  مہربانی قد لمبا کرنے کا طریقہ بتائیے۔

جواب   :  بزرگ بتاتے ہیں کہ 23 سال تک قد بڑھتا ہے۔ آپ gym میں داخلہ لیجیئے۔ Gym میں دیگر ورزشوں کے علاوہ لٹکنے کا عمل بہت مفید ہے۔ سوتے وقت خیال رکھیئے کہ سر نیچے اور پیر اوپر ہوں اتنے زیادہ نہیں کہ جسم تکلیف محسوس کرے۔


حوالہ:۔پیراسائیکلوجی۔ اکتوبر2020۔ماہنامامہ قلندر شعور

 

Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔