Topics

آنکھ ۔ آنکھ سے پانی


راشدہ پروین (وہاڑی): بیٹے کی عمر چار سال ہے۔اسے آنکھ سے پانی بہنے اور آنکھ میں میل جمع ہونے کا پیدائشی مسئلہ ہے۔ سلائی پھیرنے والا آپریشن کروایا لیکن مسئلہ جوں کا توں رہا۔ ڈاکٹر سلائی والا آپریشن دوبارہ کروانے کا کہتے ہیں۔ کوئی علاج بتائیے کہ بیٹے کی آنکھ آپریشن کے بغیر ٹھیک ہوجائے ۔

جواب : پرانے تجربہ کار آنکھوں کے ڈاکٹر (آئی اسپیشلسٹ ) کو دکھائیے ۔ وہ آنکھ دھونے کی دوا تجویز کریں گے۔



’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (مارچ 2023ء) 

Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔