Topics

متاثر کن شخصیت ۔خوش نویسی


وردہ سلیم ( لاہور):  میں خوش نویس نہیں ہوں۔ لکھائی  کی  کوشش کی مگر تبدیلی نہیں آئی ۔  بندہ لباس اچھا پہنے اور شائستہ گفتگو کرے لیکن خوش نویس نہ ہو تو شخصیت  کا تاثر قائم نہیں ہوتا۔

جواب: بزرگوں کا فرمان ہے ،

’’می نویس ومی نویس ومی نویس ‘‘

یعنی لکھو ، لکھتے رہو ،  بار بار لکھنے کی مشق کر و ۔

 کچھ بھی لکھیں،  اچھا خط سامنے رکھ کر اس کے مطابق دائرے اور لکیریں بنائیں، خط بہت اچھا ہوجائے گا، انشاء اللہ ۔ 



’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (اگست 2021ء)

Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔