Topics
نام شائع نہ کریں (کراچی ) : اپریل 2020ء کے شمارہ میں میرے خط
کا جواب شائع کیا گیا۔ جو مشق دی گئی میں
نے اس پر پابندی سے عمل کیا۔ اب حالات یہ ہیں کہ مجھے اپنے اندر تبدیلی محسوس ہوتی
ہے۔ پہلے میں ذہنی طور پر بہت پریشان تھی۔ اب سکون محسوس ہوتا ہے۔ ٹینشن کم ہو گئی
ہے۔ میرے لئے آگے کیا حکم ہے۔
جواب : عمل جاری رکھیں۔ انشا ء اللہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔
Parapsychology se masil ka hal
خواجہ شمس الدین عظیمی
معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔