Spiritual Healing
ندیم سہیل، اوکاڑہ : دسمبر2021ءمیں آواز کی خوب صورتی کے لئے خط لکھا تھا۔آپ نے مٹکے والا عمل بتایا جسے میں نے باقاعدگی سے کیا۔ الحمدللہ ڈھائی مہینے میں واضح فرق آیا ہے۔ اس کا اظہار ان لوگوں نے کیا جو مذاق اڑاتے تھے۔ وہ پوچھتے ہیں تمہاری آواز بدلی بدلی سی کیوں ہے، کھنک کہاں سے آئی۔ میں بہت خوش ہوں اور آپ کے لئے دعا کرتا ہوں۔ مشق جاری ہے۔
Parapsychology se masil ka hal
خواجہ شمس الدین عظیمی
معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔