Spiritual Healing

ٹیڑھا دانت


ط۔ا ( اٹک) اوپر والا دانت ٹیڑھا ہے اسے اپنی جگہ پر لانے کے لئے کوئی علاج تجویز فرمادیں۔

جواب : Dentist   کو دکھائیے۔


حوالہ:۔پیراسائیکلوجی۔ مئی 2020۔ماہنامامہ قلندر شعور


Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔