Spiritual Healing
صوفیہ عالم ،ممبئی: بیٹے کی عمر15 سال
ہے اور قد چھ فٹ ہے ۔ ہمیں فکر لاحق ہے کہ
اگر قد اسی طرح بڑھتا رہا تو بہت مشکل
ہوجائے گی۔کوئی عمل بتائیے کہ قد مزید نہ بڑھے ۔
جواب :سورج طلوع ہونے اور رات کو سونے سے پہلے لکڑی کی چوکی پر کھڑے ہوکر دونوں پیروں پرباری باری تین تین لوٹے پانی ڈالئے۔ پانی ٹونٹی سے اور تھوڑا اونچائی سے ڈالا جائے۔ جب تک قد نہ رکے، عمل جاری رکھئے۔سوتے وقت ٹانگیں سکیڑ کرسونا مفید ہے۔
Parapsychology se masil ka hal
خواجہ شمس الدین عظیمی
معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔