Spiritual Healing

قوت ارادی


ر۔ح۔ ب  ، کراچی :میری قوتِ ارادی بہت کمزور  ہوگئی ہے ۔ پہلے ایسا نہیں تھا۔ حال یہ ہے کہ معمولی کام کے لئے غیر ارادی طور پر بہت سوچ بچار کرتی ہوں جس سے کام میں تاخیر ہوتی ہے۔

جواب : فجر کی نماز پڑھ کر آنکھیں بند کرکے تصور قائم کیجئے کہ آپ کے پاس آٹا پیسنے کی چکّی  رکھی ہے۔دائیں ہاتھ سے 10 منٹ خیالی چکّی گھمائیے  پھر 10 منٹ بائیں ہاتھ سے چکّی گھمایئے ۔ آخر میں دونوں ہاتھوں سے 10 منٹ چکّی گھمایئے۔  مشق 40 روز وقت ِمقرر پر  بلا ناغہ کرنی ہے۔  

Topics


Parapsychology se masil ka hal

خواجہ شمس الدین عظیمی


معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔