Spiritual Healing
ب۔ ن (پشاور): چار سال پہلے آنکھوں میں نیچے کی
جانب سفید داغ پڑنے لگے جس کے بعد نیچے والی پلکیں سفید ہونے لگیں۔ ماہر ِامراضِ
جلد ِکو دکھایا۔ داغ لگ بھگ ایک انچ کے بعد پھیلنا رک گئے لیکن ختم نہیں ہوئے۔ چوں
کہ داغ چہرے پر ہیں اس لئے میں نفسیاتی طور پر بہت متاثر ہوئی ہوں۔ ڈاکٹر نے کہا
تھا کہ داغ ہٹ جائیں گے لیکن — ؟
جواب: " x12"9شیشے کے اوپر
سلیٹی رنگ پینٹ کرواکر صبح جاگنے کے بعد اور رات کو سونے سے پہلے آنکھوں کے متوازی جگہ پر رکھ کر پانچ پانچ منٹ دیکھئے۔
آپ کے لئے ٹماٹر بہت مفید ہے۔ سلاد کے طور پر روزانہ ٹماٹر کھایئے۔ علاج کی مدت 90روزہے ۔
Parapsychology se masil ka hal
خواجہ شمس الدین عظیمی
معاشرے میں افراتفری کی وجہ یہ ہے کہ فرد اپنی اصل سے دور ہوگیا ہے۔ سبب خود فرد کی نفسیات ہے اور نفسیات ماحول سے منسلک ہے جس میں وہ رہتا ہے۔ ہر چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا کام تخلیق ہے، تخلیق کا محرک خیال ہے اور خیال کا خالق رحمٰن و رحیم اللہ احسن الخالقین ہے۔