Topics

یقین

 جب تک آدمی کے یقین میں یہ بات رہی ہے کہ چیزوں کا موجود ہونایا چیزوں کا عدم میں چلے جانااللہ  کی طرف سے ہے۔ اس وقت تک زبان کی مرکزیت قائم رہتی ہے اور جب یہ یقین غیر مستحکم  ہو کر ٹوٹ جاتا ہے توآدمی  ایسے عقیدے اور ایسے وسوسوں میں گر فتار ہو جاتا ہے جس کا نتیجہ پریشان  ہوتی ہے، غم اور خوف ہوتا ہے۔ 

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔