Topics
شعوری خواہشات ہمیشہ حقیقی خواہشات نہیں ہوتیں اگر انا کسی
خواہش کو قبول کر لے تو اس کا پورا ہونا لازم ہے یہ ناممکن ہے کہ وہ پوری نہ ہو۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔