Topics

مخلوق کا سچ

اللہ تعالی کی مخلوق کا سچ اور مخلصانہ جذبہ انسان کے اندر محبت، اخوت مساوات اور امت کو جنم دیتا ہے۔ اور انسان کے سکون کا سب سے بڑا دشمن فخر و مباہات، غرور و تکبر ہے جو عاجزی اور انکساری کو کھا جاتا ہے۔

زندگی  میں مومن کو تو اعلی کارنامے انجام د بیا ہیں اور فی الارض خلیفہ کی بس عظیم زمہ داری سے عمد دبر آہو نا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ جسم میں جان ہو، ارادوں میں مضبوطی ہو ، حوصلوں میں بلندی ہو، زندگی ولولوں، امنگوں اور اعلی جذبات سے بھر پور ہو۔


Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔