Topics
آخری الہامی کتاب قران انسان کے لیے ایک طرف
روحانی ورثہ ہے اور دوسری طرف ماورائی علوم کی ایسی دستاویز ہے جس میں چھوٹی سے
چھوٹی اور بڑی سے بڑی ہر بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کر دیا گیا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔