Topics
اگر انسان کے اندر خود سکون ہے وہ دوسروں کے لئے بھی طمانیت
قلب کا ذریعہ ہے اس کا عکس عطر بیز ہے تو وہ بھی پورے ماحول کی خوشبو ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔