Topics
جب کوئی قوم صراط مستقیم سے بھٹک جاتی ہے تو وہ امتحان کی چکی میں پسنے
لگتی ہے تاکہ صعوبتوں،پریشانیوں اور عدم تحفظ کے زہریلے احساس سے محفوظ رہنے کے
لیئے وہ راستہ تلاش کرے جو فلاح و سلامتی کا راستہ ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔