Topics
دوستی کی بنیاد ،خلوص محبت اور رضاےَ الٰہی پر ہونی چاہیے نہ کہ ذاتی اغراض پر
ایسا رویہ اپنائیے کہ دوست آپ کے پاس بیٹھ کر مسرت اور کشش محسوس کریں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔