Topics

عجز و انکساری

عجز و انکساری خطاکار انسان کادہ سرمایہ ہے جو صرف خدا کے حضور پیش میں اسلام ہے اگر کوئی شخص اس قیمتی اور انمول سرمائے کو اپنے ہی جیسے مجبورو بے کس انسانوں کے سامنے پیش کرتا ہے تو وہ دیوالیہ ہو جاتا ہے اور ذلیل ور سوا ہو کر ہمیشہ کے لئے در در کی ٹھوکریں کھاتا ہے عزت کی روشن کرنیں ذلت کی کثافت میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔