Topics

محبت

محبت انسان کی سب سے بڑی رفیق اور ہمدرد ہے جو پیدائش کے پہلے دن سے اپنا کردار شروع کردیتی ہے عمر کے کسی حصے میں اگر وقتی طور پر محبت  ملے تو یہ نہیں کہا جاسکا کہ بندہ محبت سے محروم ہو گیا اس لئے کہ کوئی نہ کوئی چاہنے والا موجود رہتا ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔