Topics
اے نفس! خواب و غفلت سے بیدار ہو۔ نشہ نخوت سے ہوش میں آ۔ حق ناشناسی کو چھوڑ حق
شناس بن جا تو اس بات کو کیوں یاد نہیں رکھتا کہ بہت جلد تجھے ایک بہت بڑے حاکم کے
سامنے حاضر ہونا ہے۔ جہاں تیرے اندر موجود کتاب تجھے بتائے گی کہ تو نے زندگی بھر
کیا کچھ کیا ہے۔ یہ وہی کتاب ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے کتاب المرقوم کہا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔