Topics
ہمیں اپنے اندر باہر،ظاہر،باطن ہر طرف نظر دوڑا کر یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ
ہم کس حد تک خود فریبی میں مبتلا ہو چکے ہیں۔نفس نے ہمیں ہمارے رب سے دور تو نہیں
کر دیا؟ایسا تو نہیں کہ دوسروں کو نصیحت کے عمل نے ہمیں خود اپنے آپ سے بے خبر کر
دیا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔