Topics
مسلمانکا
کردار یہ ہے کہ وہ عصبیت تنگ نظری اور دھڑے بندی سے دور رہتا ہے کشادہ دلی اور خوش
اخلاقی سے ہر ایک سے تعاون کرتا ہے اور جو
لوگ بھی مخلصانہ طرزوں میں صراط مستقیم پر گامزن ہو کر اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتے
ہیں ان کے ساتھ خیر خواہی اور اخلاص کا برتاؤ کرتا ہے باہمی منافرت، کشیدگی بغض و عناد اور ایک دوسرے کو
نیچاد کھانے کے عمل سے دور رہتا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔