Topics
قرآن کی حقیقی تعلیم اور مسلمانوں کے عمل میں بہت بڑا تضاد
واقع ہوچکا ہے قرآن جس راہ کا تعین کرتا ہے اور مسلمان جس راہ پر چل رہا ہے یہ
دونوں دو ایسی لکیریں ہیں جو آپس میں کبھی نہیں ملتیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔