Topics

پرندے

پرندوں کی تعدا د اربوں کھربوں سے زیادہ ہے ۔ کسان کرم خوردہ اناج بھی جھاڑو سے سکیر لیتا ہے۔ اور اپنی دانست میں ایک دانہ بھی زمین پر نہیں چھوڑتا ۔ اللہ سب کا رازق ہے۔ قانوں یہ ہے کہ جب پرندے بھوک کا تقاضہ رفع کرنے کےلئے زمین پر اترتے ہیں۔ اس سے پہلے کہ ان کے پنجے زمین پر لگیں ۔ قدرت زمین پر دانہ پیدا کر دیتی ہے۔

Topics


Bare Bachon Ke Liye

خواجہ شمس الدین عظیمی


روحانیت تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔