Topics
جو قوم تلاش و جستجو،فکر و دانش اور غور و تدبر سے عاری ہوتی ہے وہ زمین پر
غلام بن کر اور ذلیل اور خوار ہو کر زندگی بسر کرتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔