Topics
ہماری اصلی ماں زمین ہے ۔ جب تک آدمی زندہ رہتا ہے ۔ زمین
ہماری کفالت کرتی ہے اور جب آدمی مر جاتا ہے تو زمین ہماری ماں مادی جسم کے تعفن
کو اپنے اندر چھپا لیتی ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
روحانیت
تفکر، فہم اور ارتکاز کے فارمولوں کی دستاویز ہے۔اس دستاویز کا مطالعہ کرنے کے
لیئے بہترین ذریعہ مراقبہ ہے۔